6 نومبر 2013 - 20:30
صحرائے سینا میں سلفی وہابیوں کے حملے میں مصری فوجی ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں مسلح سلفی وہبی دہشت گردوں کے حملے میں ایک مصری فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔

ابنا: مصر کے صحرائے سینا میں مسلح سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایک مصری فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔

شیخ زوید علاقہ میں دہشت گردوں نے حملہ کرکے ایک مصری فوج کو ڈیوٹی کے دوران ہلاک کردیا ، سابق صدر مرسی کی معزولی کے بعد صحرائے سینا میں مسلح حملوں میں بہت زيادہ اضآفہ ہوگيا ہے۔

.......

/169